• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

’جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے‘

شائع June 3, 2023

رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران نیازی اپنے آپ کو مسٹر کلین کہتے تھے، اللہ تعالیٰ نے آج کرپشن کا سارا نظام بے نقاب کر دیا ہے، نواز شریف کا اپنا ملک ہے، وہ جب چاہیں گے، جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی وہ وطن واپس آئیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025