Live Arrest Of Imran Khan

انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے، حمزہ شہباز

شائع June 3, 2023 اپ ڈیٹ June 3, 2023 03:01pm

رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جب بھی ملک کو مشکل وقت آیا، ہم مذاکرات پر آتے تھے، عمران نیازی مذاق اڑاتے تھے، نیازی صاحب، یہ مکافات عمل ہے، مذاکرات سیاسی قوتوں کے ساتھ کیے جاتے ہیں، انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب آپ (چیئرمین پی ٹی آئی) کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026