• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

مراد سعید اب تک چھپا ہوا ہے، عطااللہ تارڑ

شائع June 3, 2023

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 19 کروڑ پاؤنڈ کی کرپشن چھپانے کے لیے گرفتاری کے ردعمل میں اپنے لیڈر کے کہنے پر یہ واقعات کیے ہیں، جس میں شہریار آفریدی بھی شامل ہیں، جی ایچ کیو چلو پریس کانفرنس سب کے سامنے ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مراد سعید سے بزدل آدمی پوری قوم میں پیدا نہیں ہوا ہوگا، جو ابھی تک چھپا ہواہے، جو اس وقت کہہ رہا تھا اپنے اہداف پر پہنچو، سب کو کہہ رہا تھا پہنچو اور سب پہنچے لیکن خود پہنچا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025