Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی صدر پرویز الہٰی گوجرانوالہ میں قائم دونوں مقدمات میں بری

شائع June 3, 2023 اپ ڈیٹ June 3, 2023 08:56pm

گوجرانوالہ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو کرپشن کے مقدمات کے دونوں مقدمات میں بری کردیا۔

سینئیر سول جج محمد افضل نے پرویز الہٰی کے خلاف دائر کرپشن کے دو مقدمات کی سماعت کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں ڈھائی ارب روپے کرپشن کے الزام میں دو مقدمات قائم کیے گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026