• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Ghaza Conflict

اسلام آباد میں غزہ کے حق میں ریلی

شائع October 26, 2023

اسلام آباد میں فلسطینیوں کے حق میں خواتین، طلبہ، سماجی و سیاسی کارکنوں اور عام شہریوں نے ریلی نکالی اور اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی۔

مظاہرین نے نعرے لگائے اور بینرز پر لکھا ہوا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025