• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Ghaza Conflict

غزہ میں لڑائی طویل اور مشکل ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

شائع October 29, 2023 اپ ڈیٹ October 29, 2023 12:06am

اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہ اہے کہ غزہ پٹی کے اندر لڑائی مشکل اور طویل ہوگی، جہاں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے، جس سے 24 گھنٹوں سے بھی زائد ہوگئے۔

نیتن یاہو نے7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے گرفتار کیے گئے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ غزہ پٹی میں جنگ طویل اور مشکل ہوگی اور ہم اس کے لیے تیار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026