• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
Live Ghaza Conflict

جو بائیڈن کا اسرائیلی صدر سے شہریوں کی حفاظت اورغزہ میں امداد میں اضافے پر زور

شائع October 30, 2023

امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اسرائیلی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں شہریوں کی حفاظت کریں۔

رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے محصور ساحلی علاقوں تک فوری طور پر انسانی امداد کے بڑھاؤ میں نمایاں اضافہ کرنے پر بھی زور دیا۔

وائٹ ہاؤس نے علیحدہ طور پر کہا کہ صدر جو بائیڈن اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اتوار سے شروع ہونے والی غزہ میں امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا عہد کیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025