• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Ghaza Conflict

بہادر صحافی متنازع علاقوں سے ہمارے پاس معلومات لاتے ہیں، شہباز شریف

شائع November 2, 2023

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں صحافیوں کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ کشیدگی کے بعد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 30 سے زائد قتل ہونے والے صحافیوں کو یاد کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بہادر صحافی تنازعات کے علاقوں سے ہمارے پاس معلومات لاتے ہیں، یہ صحافت اور انسانیت کی خدمت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دل سے ان کا احترام کرتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025