• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Ghaza Conflict

چین تنازعات کے خاتمے، فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے مسلسل کوششیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ

شائع November 7, 2023 اپ ڈیٹ November 7, 2023 10:00am

چین نے فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے جو 1967 کی حدود پر مبنی ایک مکمل خودمختار ریاست ہوگی اور مشرقی یروشلم اس کا دارالحکومت ہوگا۔

ایک بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا اور اس مقصد کے لیے مسلسل کوششیں کرے گا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026