• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Ghaza Conflict

شیریں مزاری نے یورپی کمیشن کو اسرائیل کی جانب سے ’فلسطینیوں کی نسل کشی‘ میں شراکت دار قرار دے دیا

شائع November 8, 2023

سابق انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا وان ڈیر لیین کو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی میں شراکت دار قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ وہ اگر فلسطینیوں کے اجتماعی قتل عام مذمت نہیں کرسکتیں تو ان کو کم از کم خاموشی اختیار کر لینی چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025