• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Ghaza Conflict

غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ فوری رکنا چاہیے، وزیراعظم

شائع November 20, 2023 اپ ڈیٹ November 20, 2023 03:39pm

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بچوں کا ہولو کاسٹ قرار دیا اور فوری طور پر اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم غزہ کے بچوں سے شرمندہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے بچوں کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غزہ میں بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026