• KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Clear 33.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Clear 33.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.4°C
Live Ghaza Conflict

جنگ بندی کا نفاذ جمعرات کو صبح ہوگا، حماس عہدیدار

شائع اپ ڈیٹ

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی جمعرات کو صبح 8 بجے شروع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ پٹی کے تمام علاقوں میں جنگ بندی ہوگی، غزہ میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کوئی جنگی طیارہ یا فضائی ٹریفک نہیں ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026