• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
Live Ghaza Conflict

غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہوئی تو خطہ متاثر ہوسکتا ہے، چینی وزیر خارجہ

شائع November 29, 2023

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہونے سے خطے کے متاثر ہونے کے خطرات موجود ہیں۔

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے بتایا کہ جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں صرف تباہی ہوگی، جس سے پورا خطہ متاثر ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025