• KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C

صدر ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم قومی سلیکشن کمیٹی بحال کردی

شائع December 24, 2023
انہوں نے اولمپیئن خالد بشیر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف تعینات کردیا ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
انہوں نے اولمپیئن خالد بشیر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف تعینات کردیا ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرتے ہوئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق طارق حسین مگسی نے ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال کردی ہے۔

انہوں نے اولمپیئن خالد بشیر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف تعینات کردیا ہے۔

سینیئر ہاکی ٹیم کی تیاری کے لیے قومی تربیتی کیمپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان منگل کو ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025