• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کےخلاف اپیل کا تحریری حکم جاری

شائع January 4, 2024
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے  خلاف اپیل اشتیاق چوہدری ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے—فائل فوٹو:
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل اشتیاق چوہدری ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے—فائل فوٹو:

لاہور ہائی کورٹ کے ایپلیٹ ٹریبونلز نے این اے 130 سے نوازشریف کےکاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف اپیل کا تحریری حکم جاری کردیا جس میں ٹریبونل نےریٹرنگ افسر کو 8 جنوری تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ایپلیٹ ٹریبیونل کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر ریٹرنگ افسر معاونت کے لیے خود بھی عدالت میں پیش ہوں۔

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر آئندہ سماعت 8 جنوری کو ہو گی۔

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل اشتیاق چوہدری ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025