• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

سندھ: پنوعاقل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 3 جاں بحق، 15 زخمی

شائع January 5, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنوعاقل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر سڑک کنارے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کوچ میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوئے دیگر 15 زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی شکار مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025