ملتان اور گردونواح میں شدید دھند کا راج برقرار، حدِ نگاہ انتہائی کم

شائع January 6, 2024 اپ ڈیٹ January 6, 2024 02:54pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے شہر ملتان اورگرد و نواح میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، اور حد نگاہ انتہائی کم ہو چکی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق موٹروے ویز بند ہیں اور نیشنل ہائی ویز پرگاڑیاں سست روی کا شکار ہیں، اسی طرح دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026