• KHI: Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Sunny 30.6°C
  • KHI: Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Sunny 30.6°C

چیف الیکشن کمشنر نے نگران حکومت کی سمری مسترد کر دی

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

چیف الیکشن کمشنر نے نگران حکومت کی بھیجی گئی سمری مسترد کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محسن بٹ کی بطور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کی سمری مسترد کر دی۔

نگران حکومت نے محسن حسن بٹ کی بطور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کی سمری بجھوائی تھی، محسن بٹ 31 دسمبر کو بطور ڈی جی ایف ائی اے ملازمت سے ریٹائر ہو گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026