• KHI: Cloudy 28.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.5°C
  • KHI: Cloudy 28.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.5°C

اسلام آباد: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا ٹکٹوں کی ’غیرمنصفانہ تقسیم‘ پر احتجاج

شائع اپ ڈیٹ
درجنوں رہنما اور کارکن اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں پارٹی دفتر کے سامنے جمع ہوئے—فائل فوٹو: اے ایف پی
درجنوں رہنما اور کارکن اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں پارٹی دفتر کے سامنے جمع ہوئے—فائل فوٹو: اے ایف پی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں نے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے درجنوں رہنما اور کارکن اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں تحریک انصاف کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے جہاں انہوں نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کو غیر منصفانہ قرار دیا۔

مظاہرین نے پارٹی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر انداز کر کے پارٹی نے نئے چہروں کو ٹکٹ دیے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026