• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

لاہور: اینٹی وہیکل لفٹنگ کی کارروائی، 53 موٹرسائیکلیں، 3 کاریں برآمد

شائع January 11, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اینٹی وہیکل لفٹنگ ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے 53 موٹر سائیکلیں 3کاریں 04 رکشےاور کیری ڈبہ گاڑی برآمد کرلی۔

ڈان نیوز کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے بتایا کہ کارروائی کرتے ہوئے 2رکنی وہیکل سنیچرو چورگینگ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ محمد ارسلان اور سیف الرحمن شامل ہیں۔

اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف کے مطابق ملزمان سے 53 موٹر سائیکلیں، 3کاریں، 4 رکشے اور کیری ڈبہ برآمد کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025