• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C

کوئٹہ: عمارت کی چھت پرگیس لیکیج دھماکا، متعدد افراد زخمی

شائع January 11, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں عمارت کی چھت پرگیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس اور دیگر ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025