• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C

شکارپور: سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت ایک ہزار لیٹر دودھ تلف

شائع January 11, 2024
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سندھ فوڈ اتھارٹی نے شکارپور میں کیمیکل ملے ایک ہزار لیٹر دودھ سے بھرا ٹینکر پکڑ کر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کا ٹینکر سائٹ ایریا شکارپور میں پکڑا۔

ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ آغا فخر حسین کا کہنا تھا کہ مضر صحت کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025