• KHI: Sunny 37.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.3°C
  • KHI: Sunny 37.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.3°C

کراچی: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے واٹر بورڈ کے انسپکٹر کو قتل کردیا

شائع January 19, 2024 اپ ڈیٹ January 19, 2024 09:38am
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

کراچی کے علاقے گرو مندر میں رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے واٹر بورڈ کے انسپکٹر کو قتل کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فہیم الحسن واٹر بورڈ میں انسپکٹر تھے، فہیم الحسن کو ایک گولی کمر میں جبکہ دوسری گردن پر لگی ہے۔

مزید بتایا کہ تلاشی کے دوران مقتول کے قبضے سے موبائل فون سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔

واضح رہے کہ فہیم الحسن نے چند دن پہلے سندھ ہائی کورٹ سے غیر قانونی تعمیرات کا کیس جیت کر 6 منزلہ عمارت منہدم کرائی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026