• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C

پشین میں فائرنگ، باپ 2 بیٹوں سمیت قتل، ملزم کی خودکشی کی کوشش

شائع January 19, 2024
پولیس کے مطابق ملزم ہسپتال میں زیر علاج ہے، واقعہ بچوں کی لڑائی کے تنازع پر پیش آیا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
پولیس کے مطابق ملزم ہسپتال میں زیر علاج ہے، واقعہ بچوں کی لڑائی کے تنازع پر پیش آیا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

بلوچستان کے ضلع پشین میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔

ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشین کے علاقے لمڑان میں پیش آیا جہاں ایک ملزم نے باپ اور دو بیٹوں کو قتل کردیا۔

بلوچستان پولیس نے کہا کہ واقعے کے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مارلی۔

پولیس کے مطابق ملزم ہسپتال میں زیر علاج ہے، واقعہ بچوں کی لڑائی کے تنازع پر پیش آیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025