ایرانی فوجی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی مارے گئے

شائع اپ ڈیٹ
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا—فائل فوٹو:
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا—فائل فوٹو:

ایرانی فوجی اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 فوجی مارے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے وقت اہلکار اپنی بیریکوں میں آرام کررہے تھے۔

واقعے کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ، ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026