• KHI: Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Heavy Rain 23.5°C
  • KHI: Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Heavy Rain 23.5°C

اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

شائع اپ ڈیٹ
—فوٹو:ڈان نیوز
—فوٹو:ڈان نیوز
—فوٹو:ڈان نیوز
—فوٹو:ڈان نیوز

اسلام آباد میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر میٹرو بس میں گھس گئی۔۔ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسلام آباد کے بہارہ کہو میٹرو اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا، تیز رفتار کوسٹر راولپنڈی سے اسلام آباد آرہی تھی۔

ریسکیو 1122حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026