• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Election 2024

مسلم لیگ (ن) کا آج فیصل آباد میں جلسہ ہوگا

شائع February 2, 2024

انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں جلسہ کرے گی۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ قائد محمد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف عوام سے خطاب کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025