• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

خوف کے ماحول میں معیشت ترقی نہیں کر سکتی، سراج الحق

شائع February 2, 2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ان کی جماعت کو منتخب کیا گیا تو وہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنائیں گے۔

پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی خوف کی فضا میں ترقی نہیں کرسکتا، انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب لوگ ڈرے ہوئے ہوں گے تو وہ کیسے کاروبار کریں گے؟

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025