• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
Live Election 2024

نوجوانوں کا مستقبل آئندہ انتخابات سے جڑا ہے، شہباز شریف

شائع February 4, 2024

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا مستقبل آئندہ انتخابات سے جڑا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن میں عوام بیلٹ بکس کے ذریعے ووٹ سے فیصلہ کریں گے، نوجوانوں کا مستقبل آئندہ انتخابات سے جڑا ہے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا تعلق بھی براہ راست الیکشن سے ہے۔


مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025