• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

ملتان: پولیس کا سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، رشتے دار گرفتار

شائع February 5, 2024

پنجاب پولیس نے رات گئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گا پر چھاپا ما را ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق جاوید ہاشمی کی ملتان میں واقع رہائش گاہ پر رات گئے چھاپا مارا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی کے نواسے قاسم ہاشمی نے دعویٰ کرتے ہوئے پولیس کے چھاپے سے متعلق بتایا۔

قاسم ہاشمی نے الزام عائد کیا کہ رات گئے پولیس نے جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، جاوید ہاشمی کی غیر موجودگی پر پولیس ان کے قریبی رشتہ دار کوگرفتار کرکے لےگئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025