• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردیں، پلوشہ خان

شائع February 5, 2024 اپ ڈیٹ February 5, 2024 01:06pm

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدشہ ہے (ن) لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کے ایک حلقے نے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ 9 فروری کا سورج (ن) لیگ کے لیے شکست کا ماتم لے کر آئےگا۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کے اپنے لوگ گھروں میں جاکر کہتے ہیں عطاتارڑ جعلی امیدوار ہے، الیکشن کمیشن عطا تارڑ کی دھمکیوں کا نوٹس لے، عطاتارڑ کی شکست دیوار پر لکھی ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026