• KHI: Clear 18°C
  • LHR: Sunny 12.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 18°C
  • LHR: Sunny 12.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.6°C
Live Election 2024

الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے، بلاول بھٹو

شائع February 5, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، آپ مجھے ووٹ دیں گے تو وفاق میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی، کراچی کے عوام نے پہلی بار جیالہ میئر منتخب کرایا ہے۔

بلاول بھٹو نے دعوی کیا کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے، ہم ساتھ مل کر کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے، کراچی کے چپے چپے میں کام کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم جیتے تو پہلی بار ہوگا کہ بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی حکومت ہماری ہاتھ میں ہوگی.

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025