• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

پشاور: سی سی پی او کا رورل اور ورسک ڈویژنز کا دورہ، اسلحہ نمائش و ڈبل سواری پر پابندی

شائع February 7, 2024 اپ ڈیٹ February 7, 2024 01:34pm

پشاور کے کیپٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) سید اشفاق انور نے رورل اور ورسک ڈویژنز کا دورہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق دورے میں سی سی پی او پشاور اشفاق انور نے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ کا جائزہ لیا

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اہم مقامات پر اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندیوں پر چیکنگ مزید سخت کردی گئی ہے، اسلحہ کی نمائش و ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026