• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

آصف زرداری کی پشین دھماکے کی شدید مذمت

شائع February 7, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری نے پشین میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ’دھماکے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے’۔

انہوں نے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025