• KHI: Sunny 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
Live Election 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پشین میں دہشتگردی کی مذمت

شائع February 7, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشین میں ہونے وھماکے کی مذمت کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس’ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ’معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا انتہائی وحشیانہ عمل ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بم دھماکے میں ملوث منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، وفاقی اور بلوچستان حکومت مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025