Live Election 2024

چارسدہ میں انتخابی سامان کی ترسیل کا کام سست روی کا شکار

شائع February 7, 2024 اپ ڈیٹ February 7, 2024 03:25pm

چارسدہ میں انتخابی سامان کی ترسیل کا کام سست روی کا شکار ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی (این اے) کے لیے لائے گئے باکس کے سبز رنگ کے ڈھکن ختم ہوگئے ہیں۔

پولنگ کے لیے آئے پریزائیڈنگ مرد اور خواتین اہلکار کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026