• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

پشاور: چارسدہ میں پولنگ کے عمل کا آغاز نہ ہوسکا

شائع February 8, 2024

8 بجنے کے باوجود چارسدہ میں پولنگ کے عمل کا آغاز نہ ہوسکا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل میں تاخیر کے باعث پولنگ کا عمل وقت پر شروع نہ ہوسکا۔

یاد رہے کہ آج ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے۔ پولنگ کے عمل کا آغازصبح 8 بجے ہوا جبکہ اختتام شام 5 بجے ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025