Live Election 2024

مری: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے این اے 51 میں ووٹ کاسٹ کردیا

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 09:16am

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے مری کے حلقہ این اے 51 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

مریم اورنگزیب نے این اے 51 کےخواتین پولنگ اسٹیشن میں پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔

این اے 51 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا عثمان سرور اور پیپلز پارٹی کی مہرین انور راجا مدِ مقابل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026