Live Election 2024

چارسدہ: اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ووٹ کاسٹ کرلیا

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 12:05pm

چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ووٹ کاسٹ کرلیا ہے۔

ڈان نیوز کت مطابق ایمل ولی خان نے اپنا ووٹ رضا خان کلی یونین کونسل محمد ناڑئی میں کاسٹ کیا، انہوں نے اے این پی سمیت دیگر جماعتوں کے پولنگ کیمپس کا دورہ بھی کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026