Live Election 2024

ویڈیو: رہنما پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے شہید بینظیر آباد میں ووٹ کاسٹ کردیا

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 02:00pm

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بینظیر آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ انشا ﷲ جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026