• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2024

نواز شریف کی بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے والے پارٹی رہنما عطا تارڑ کے حلقے میں آمد

شائع February 8, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے مد مقابل این اے 127 لاہور میں الیکشن لڑنے والے پارٹی رہنما عطا تارڑ کے حلقے میں جا پہنچے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025