Live Election 2024

تربت کے پولنگ اسٹیشن میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، بیلٹ باکس توڑ دیے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 04:23pm

تربت کے پولنگ اسٹیشن میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کورتے ہوئے بیلٹ باکس توڑ دیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق نامعلوم افراد توڑ پھوڑ کے بعد پولنگ سامان تھیلوں میں بھر کر ساتھ لے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026