Live Election 2024

چارسدہ: این اے 25 خواتین پولنگ اسٹیشن نمبر 344 کوثر آباد پرآزاد امیدوار آگے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 06:13pm

چارسدہ کے حلقہ این اے 25 خواتین پولنگ اسٹیشن نمبر 344 کوثر آباد میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار فضل محمد خان 144 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان 63 ووٹ لے کر دوسری نمبر پر جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) جے مولانا گوہر شاہ 37 ووٹ کے ساتھ تیسری نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026