• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
Live Election 2024

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کامیاب الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد

شائع February 8, 2024

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کامیاب الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن، نگران صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025