• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

نواب شاہ: این اے 207 پولنگ اسٹیشن نمبر ایک کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ، آصف زرداری آگے

شائع February 8, 2024

نواب شاہ کے حلقہ این اے 207 پولنگ اسٹیشن نمبر ایک کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے آصف زرداری 372 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 106 ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025