Live Election 2024

شیخوپورہ: ین اے 114، پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، رانا تنویر حسین آگے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 07:46pm

شیخوپورہ کے حلقے این اے 114 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 506 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار چوہدری ارشد محمود 345 ووٹ لے کر پیچھےہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026