• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آئیں، بھارتی میڈیا

شائع February 8, 2024

بھارتی میڈیا نے اپنے تبصروں میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ اس بار نواز شریف اقتدار میں آئیں۔

بھارتی اخبار نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں اسلام آباد میں تعینات سابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس بار نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے۔

مکمل خبر پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025