• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
Live Election 2024

سانگھڑ: این اے 210 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ، سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے

شائع February 8, 2024

سانگھڑ کے حلقہ این اے 210 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے صلاح الدین جونیجو 1741 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025