Live Election 2024

سانگھڑ: این اے 209 سے غیر حتمی نتیجہ، شازیہ مری آگے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 08:53pm

سانگھڑ کے حلقہ این اے 209 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 1117 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جے ڈی اے) کے محمد خان جونیجو 71 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026