• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

سکھر: پی ایس 25 کے31 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، پی پی پی کے ناصر شاہ آگے

شائع February 8, 2024

سکھر کے حلقے پی ایس 25 کے 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ناصر شاہ 19 ہزار 845 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی کے امیر بخش 5 ہزار 133 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025